Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کی قوم کوعید الفطرکی مبارکباد

SAMAA | - Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 4 months ago

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الفطر کے موقع پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجوں پر قابو پانے کی دعا کے ساتھ قوم کو عید مبارک ہو۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک دی۔

اس موقع پر اپنے پیغام میں سپہ سالار کا کہنا تھا کہ عوام کو چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube