Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > صحت

پنجاب: عیدالفطر پر لیبارٹریز کرونا ٹیسٹ کیلئے کھلی رہیں گی

SAMAA | - Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: اے ایف پی

پنجاب حکومت نے عید الفطر پر صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریز میں کام جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پہلے دن ایک شفٹ جبکہ دوسرے اور تیسرے دن دو شفٹوں میں کام ہوگا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں عید الفطر کے تینوں دن صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنیوالی لیبارٹریز کھولنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ صحت کے پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے عیدالفطر کے اوقات کار جاری کئے ہیں۔ جس کے مطابق لیبارٹریز میں عید کے پہلے دن عید ایک شفٹ جبکہ دوسرے اور تیسرے دن دن دو، دو شفٹس کام کریں گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ چھٹیوں کے دوران کام کی زیادتی کے نتیجے میں شیڈول تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN, LABORATORIES,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube