Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

شمالی وزيرستان ميں نمازِعيدالفطرکااجتماع

SAMAA | - Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 2 years ago

شمالی وزيرستان ميں عيدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ نمازعيد کا سب سے بڑا اجتماع تبليغی مسجد ميں ہوا۔

شمالی وزیرستان کےعلاقے میران شام میں عید الفطر کے مرکزی اجتماع میں اسلام کی سربلندی اور ملک کی بقا کے لئے خصوصی دعائيں مانگی گئيں۔ سیکڑوں افراد نے نماز عید ادا کی۔

اس موقع پرمیران شاہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور نگرانی کا عمل جاری تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube