Saturday, December 5, 2020  | 18 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

طیارہ کریش: پنجاب بینک کے صدر کو ریسکیو کرلیا گیا

SAMAA | - Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 7 months ago

حالت خطرے سے باہر

کراچی ایئرپورٹ کے قریب کریش ہونے والے طیارے میں سوار بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو حادثے کے بعد زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ ان کو امدادی کارکنان نے دارلصحت اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بھی ان کی عیادت کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube