Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

لاہور، عید سے قبل مرغی کاگوشت 80روپے فی کلو مہنگا

SAMAA | - Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کراچی میں ورکرز مرغی کا گوشت بیچنے میں مصروف۔ فوٹو: آن لائن

لاہور ميں عيد سے پہلے دو روز کے دوران مرغی کا گوشت 80 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے قيمت 350 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ چند روز میں ہی مرغی کی فی کلو قیمت 240 سے بڑھ کر 350 تک  پہنچ گئی ہے۔ یہ ہے نیا پاکستان۔

دوسری طرف دکانداروں کا کہنا ہے کہ منافع خوری کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے۔ دکاندار کبھی نہیں چاہتے کہ ان کا کاروبار متاثرہو۔

پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر زندہ مرغی کی قیمت میں کمی نہ ہوئی تو وہ عید کے بعد دوبارہ کاروبار بند کر دیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube