Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد میں شراب خانے کھولنےسے متعلق نوٹیفیکیشن جعلی قرار

SAMAA | - Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: اے ایف پی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں شراب خانے کھولنے کی اجازت سے متعلق نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر شہر میں شراب خانے کھولنے کی اجازت سے متعلق ایک نوٹیفیکیشن گردش کر رہا ہے جو کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے نام سے جاری کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے ٹویٹر پر اسے جعلی قرار دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے 19مئی کو اگلے حکم تک شراب خانے کھولنے کی اجازت دی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ سماجی دوری سے متعلق حفاظتی اقدامات بھی کیے جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube