Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:بھائی نےبھائی کوفیس واش استعمال کرنےپرقتل کردیا

SAMAA | - Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کراچی کے علاقے منگھوپير ميں 2 روز قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل ہو گيا۔مقتول کو اس کے بھائی نے فيس واش استعمال کرنے پرچھريوں اور ڈنڈوں کے وار سے قتل کيا تھا۔

کراچی میں فیس واش استعمال کرنےپربھائی نےبھائی کوقتل کردیا۔ منگھوپيرميں 2روزقبل ہونے والے قتل کےواقعے کامعمہ حل ہوگيا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نےابتدائی طورپر واقعےکوڈکيتی مزاحمت کہا تاہم تفتیش کرنے پر علم ہوا کہ ملزم نے اپنے بھائی کو چھريوں اورڈنڈوں کےوارسےقتل کيا۔

پوليس کے مطابق ملزم کےاہلِ خانہ نےمقدمہ درج کرانے سےانکارکرديا ہے۔گرفتارملزم کيخلاف سرکارکی مدعيت ميں302کامقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube