Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

‘اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی تو کیا ہوگا’

SAMAA | - Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ سے صحیح فیصلوں کی توقع ہے۔ یقین نہیں کرسکتا کہ کوئی ایسا فیصلہ کیا جائے گا جس سے عوام کی صحت اور زندگی خطرے میں پڑ جائے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے ملک بھر میں شاپنگ مالز اور تجارتی سرگرمیاں کھولنے کے حکم کے بعد ٹوئیٹر پر بیان دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ امید ہے معزز جج صاحبان حقائق اور طبی صورتحال کو مدنظر رکھ کر فیصلے دیں گے۔

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے پروگرام نیا دن میں کہا کہ شاپنگ مال بند کرنے کی تجویز وفاق کی طرف سے تھی۔ بعد میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج بازار نہ کھولنے پر سرزنش ہورہی ہے۔ کل اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی تو کیا ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube