Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: سماء ڈیجیٹل

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اسلام آباد میں تمام شاپنگ مالز اور دکانیں 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ باربر شاپس سمیت تمام کاروباری مراکز کو 24 گھنٹے کھولا جائے گا جس کا اطلاق آج 18 مئی سے ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ فیصلہ صرف عید تک کےلیے نہیں کیا گیا۔

سپریم کورٹ کی ملک بھرمیں شاپنگ مالز کھولنے کی ہدایت

اس سے قبل سپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو شہر میں دکانیں اور مارکیٹس سیل کرنے سے روک دیا تھا۔

عدالت نے ہدایت کی ہے کہ عید کے موقع پر ہفتہ اور اتوار بھی مارکیٹس بند نہ کی جائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube