Tuesday, January 25, 2022  | 21 Jamadilakhir, 1443

حیدرآباد:ٹرانسپورٹرزکاسندھ میں گاڑیاں چلانےکی اجازت نہ ملنےپراحتجاج

SAMAA | - Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 2 years ago

حیدرآباد کے ٹرانسپورٹرز نے سندھ حکومت کی جانب پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت نہ دینےکے خلاف بدین بس اسٹینڈ پر سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کیا اورصوبائی حکومت سے خاص ایس او پیز کے تحت عمل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ عید سے پہلے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔

ٹرانسپورٹرز نے بدین بس اسٹینڈ پر سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کیاجبکہ سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ٹرانسپورٹرز کا کہنا تھا کہ تمام صوبوں میں ٹرانسپورٹ چلانے کاعلان کیا گیا مگر سندھ حکومت ایسا نہیں کررہی،عید قریب ہےاور اپنے علاقوں میں عید منانے کے لیے جانے والے لوگ کیسے جائیں گے،ٹیکسی مافیا اضافی کرائے وصول کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بدھ سے پبلک ٹرانسپورٹ چلائیں گے چاہے ہمیں گرفتار کرلیا جائے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube