Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

حیدرآباد: ٹرانسپورٹرز کا 20مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان

SAMAA | - Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 2 years ago

حیدر آباد میں ٹرانسپورٹرز نے بدھ 20 مئی سے گاڑیاں چلانے کا اعلان کر دیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے پابندی پر احتجاج بھی کیا گیا۔

ٹرانسپورٹرز کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بدھ سے تمام گاڑیاں چلیں گی چاہے گرفتار کرلیا جائے کیونکہ ٹرانسپورٹ نہ چلنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بقیہ صوبوں نے ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا ہے لیکن سندھ حکومت نے پابندی برقرار رکھی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان نے پیر 18مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube