Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

گلیات:لیپرڈ کیٹ گاڑی کی ٹکر سے ہلاک

SAMAA | - Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دفتر منتقل کردیا

گلیات کے علاقے سوار گلی میں مردہ لیپرڈ کیٹ کو محکمہ جنگلی حیات نے قبضے میں لے کر دفتر منتقل کردیا۔

گلیات میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پنجاب خیبرپختون خوا سرحد پر مردہ حالت میں لیپرڈ کیٹ ملی تھی۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق لیپرڈ کیٹ کی عمر 3سے4 ماہ تھی۔

محکمہ جنگلی حیات نے اس کی موت کوٹریفک حادثہ قرار دیا ہے۔جائے حادثے پر لیپرڈ کیٹ کا خون بھی پڑا ہوا تھا۔انتظامیہ نےموقع پر پہنچ کرمردہ لیپرڈ کیٹ کو قبضے میں لے کردفتر منتقل کردیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube