ملتان، بارش کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی پھیلنےکا خدشہ

SAMAA | - Posted: May 15, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2020 | Last Updated: 1 year ago

علاقہ مکینوں کا نکاسی آب جلد یقینی بنانے کا مطالبہ

ملتان میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جس کے باعث ڈینگی اور گیسٹرو پھیلنے کا خدشہ ہے۔

انتظامیہ کی غفلت کے باعث ملتان کے علاقے سورج میانی اور ممتاز آباد میں بارش کا پانی گلیوں میں جمع ہوگیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے انتظامیہ کو کئی دفع شکایت کی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ جب بھی بارش آتی ہے پانی یہاں کھڑا ہوجاتا ہے لیکن انتظامیہ کوئی کام نہیں کرتی ہمارے بچے بیمار ہو رہے ہیں۔

علاقہ مکینوں نے انتظامیہ سے نکاسی آب کو جلد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube