Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:اہم شاہراہیں بند،ٹریفک کی روانی متاثر،شہری پریشان

SAMAA | - Posted: May 15, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سخت لاک ڈاؤن

سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز سخت لاک ڈاؤن کے باعث صبح ہی سے شہرکی تمام اہم سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بھی کسی مذہبی، سیاسی جلسے جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔

کراچی میں جمعہ کیصبح سے لاک ڈاؤن سخت کردیا گیا ہے۔شارع فیصل کو رکاوٹیں لگاکربندکردیا گیا ہے۔لاک ڈاؤن میں ایم اےجناح روڈکھارادرکےمقام پرمکمل بندکردی گئی ہے۔

ادھر ڈرگ روڈ،میٹروپول،پی آئی ڈی سی،کورنگی کراسنگ کی شاہراہیں بند کی جاچکی ہیں۔ قائدآباد،ملیرنیشنل ہائی وے،ملیرہالٹ جانے والی شاہراہ پربھی رکاوٹیں موجود ہیں اور ٹریفک کو گزرنے کی اجازت نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube