Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ایم 5سکھرملتان موٹروےپرٹریفک حادثہ،3افرادجاں بحق

SAMAA | - Posted: May 14, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2020 | Last Updated: 6 months ago

زخمیوں کو تعلقہ اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا

ایم 5 سکھر ملتان موٹروے پر کراچی سے پنجاب جانے والی تیز رفتار گاڑی کھڑی کوچ سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور بچی سمیت چار خواتین زخمی ہوگئیں۔

جمعرات کی صبح سکھر ملتان موٹروے پر سرحد کے مقام پر کراچی سے پنجاب جانے والی تیز رفتار گاڑی کھڑی کوچ سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے جب کے 7 سالہ بچی سمیت 4 خواتین زخمی ہوگئیں۔

حادثے کے بعد موٹروے پولیس نے زخمیوں کو تعلقہ اسپتال گھوٹکی منتقل کردیا۔ موٹروے وے پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق راجن پور سے ہے۔حادثہ تیز رفتاری کی باعث پیش آیا۔حادثہ اس قدر شدید تھا کہ گاڑیوں کوہیوی کرین کے ذریعے علیحدہ کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube