Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کاشیڈول پروازیں چلانےکااعلان

SAMAA | - Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2020 | Last Updated: 1 year ago

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نےاپنی شیڈول پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ایمرٹس ائیرلائن نے21مئی سےاپنی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

ايئرلائن8ممالک کے9شہروں کےلئے اپنی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ برطانیہ،آسٹریلیا،جرمنی،فرانس،اٹلی اور کینیڈا کیلئے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

لندن،فرینکفرٹ،پیرس،میلان،ميڈريڈ،شکاگو،ٹورنٹو،سڈنی اورمیلبرن کيلئے بھی پروازویں آپریٹ کی جائیں گی،تمام پروازوں کا حب دبئی ہوگا۔

ایئرپورٹس پر ایس او پی کے تحت سماجی فاصلہ،مسافروں کی طبی جانچ اور ان کو مکمل سینیٹائز کیا جائے گا۔

دبئی کے رہائشی افراد کو دبئی آنے کی اجازت ہوگی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube