Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

متحدہ کی ایم پی اے منگلاشرما کاکرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

SAMAA | - Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 4 months ago

فوٹو : فیس بک

ايم کيو ايم پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما کا کرونا ٹيسٹ مثبت آگيا، ان کا کہنا ہے کہ شوہر میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما اور ان کے شوہر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ان کا کہنا ہے کہ شوہر اور میں نے علامات محسوس ہونے پر ٹیسٹ کروایا تھا، ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کرلیا ہے۔

منگلا شرما اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر ایم کیو ایم پاکستان کی رکن سندھ اسمبلی ہیں، ان کا تعلق حیدر آباد سے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN, MANGLA SHARMA, MQM, MPA, SINDH ASSEMBLY
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube