Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ: بیٹاپیدانہ ہونے پر طعنے، ماں نے بیٹی کو مارڈالا

SAMAA | - Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سيالکوٹ میں ایک خاتون نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر طعنوں سے تنگ آکر اپنی ڈھائی سالہ بیٹی کی جان لے لی۔

 پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنی 2 بچيوں کو پانی سے بھری بالٹی میں ڈبو دیا تھا تاہم  شور سن کر شوہر نے ايک کو بچاليا لیکن دوسری بچی جانبر نہ ہوسکی۔

خاتون نے پولیس کو بتایا کہ بيٹے کی پيدائش نہ ہونے پر اس کا شوہر اس سے ہمیشہ جھگڑتا رہتا تھا اور وہ ان گھریلو جھگڑوں سے تنگ آچکی تھی۔

پانی میں ڈوبنے سے کمسن عریبہ کی جان چلی گئی تاہم باپ کی مداخلت سے 5 سالہ مریم بچ گئی۔

پولیس نے مقتول بچی کے باپ کی مدعيت ميں قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PUNJAB, SIALKOT, MOTHER, CHILD, MURDER, CRIME
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube