Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

رحیم یارخان میں گندم کی 56ہزار بوریاں برآمد، گودام سیل

SAMAA | - Posted: May 11, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2020 | Last Updated: 7 months ago

رحیم یار خان میں ذخیرہ اندوزوں کےخلاف اسپیشل برانچ نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے گندم کی 56 ہزار بوریاں برآمد کرکے گودام سیل کر دیے۔

حکومتی ہدایات پر اسپیشل برانچ کی ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔

خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران اسپیشل برانچ کی ٹیم نے ماچھکا کے علاقے میں مختلف مقامات پر چھپائے جانے والی گندم کی 56 ہزار بوریاں برآمد کرلیں جن کی مالیت 9 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔

گندم کی بوریاں قبضہ میں لینے کے بعد گودام سیل کر دیے گئے ہیں اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث گودام مالکان کےخلاف قانون کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube