Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان:حجام کی دکانیں کھل گئیں،گاہک نہ آنےسےپریشانی بڑھ گئی

SAMAA | - Posted: May 10, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: May 10, 2020 | Last Updated: 5 months ago

سیزن بھی متاثر

ملتان میں حجام کی دکانیں تو کھل گئیں لیکن گاہک نہ ہونے کے برابر ہیں جس سے دکان دار پریشان ہیں۔

ملتان میں کرونا وائرس کا خوف برقرار ہے جس کی وجہ سےہیئر ڈریسرکی دکانیں ویران ہوچکی ہیں۔ شہر کے دیہاڑی دار ہیرڈریسر کام نہ ہونے سے پریشان ہیں اور کرونا کی وجہ سے عید کا سیزن بھی متاثر ہوگیا ہے۔

حجام کہتے ہیں کہ کرونا کے خوف کی وجہ سے گاہک نہ ہونے کے برابر ہیں،ایسے حالات میں پیٹ پالنا مشکل ہوگیا ہے۔

دن بھر محنت کرکے روزی کمانے والے حجام اپنے روزگار کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube