Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجگور: کنویں میں دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: May 9, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 9, 2020 | Last Updated: 4 months ago

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کنویں کے اندر دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سراوان خدابادان کے علاقے میں 6 افراد کنویں میں اتر کر صفائی کر رہے تھے۔ اس دوران زہریلی گیس کے اخراج یا آکسیجن نہ ملنے سے ان کا دم گھٹ گیا۔

مقامی لوگوں نے پولیس اور امدادی ٹیموں کی مدد سے لاشوں کو نکال لیا جبکہ ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube