Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت کی 10ویں منزل پرآتشزدگی

SAMAA | - Posted: May 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: May 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

آگ بزنس سینٹر کی عمارت میں لگی

کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم بزنس سینٹر کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ جسے بجھانے کا عمل جاری ہے۔

ترجمان محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم کثیر المنزلہ عمارت بزنس سينٹر کی 10ويں منزل پر صبح کے وقت لگی۔

پانی سے بھرے 10 ٹینکر جائے حادثہ کے مقام پر پہنچا دیئے گئے ہیں۔ جب کہ 5 فائر ٹینڈرز اور اسنارکل بھی آگ بجھانے ميں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کنٹرول ميں ہے، جلد قابو پاليں گے۔ دوسری جانب ایم ڈی واٹربورڈ نے نیپا اور صفورا ہائیڈرنٹس پر ایمر جنسی نافذ کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube