Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ٹرین سروس بحال کرنےکا فیصلہ10مئی کوہوگا،شیخ رشید

SAMAA | - Posted: Apr 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

احتیاطی تدابیراختیارکرلی گئی تھی

وفاقی وزیرشیخ رشید نے کہا ہے کہ ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ10مئی کوہوگا۔

لاہور میں ہفتے کو وزيرريلوے شيخ رشيد احمد نے ميڈيا بريفنگ میں بتایا کہ ٹرینوں کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی گئی تھی،حکومت نے لاک ڈاؤن کی پالیسی جاری رکھی ہے، ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ10 مئی کو ہوگا۔ وزیرریلوے نے دعویٰ کیا کہ لاک ڈاؤن کھلا تو 24 گھنٹوں میں ٹرینیں چلا دینگے۔

سیاست سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ شہبازشریف کی سوچ کا تو سیاسی جنازہ نکل چکا ہے، شہباز شریف کی اپنی بھتیجی سے بھی نہیں بن رہی، عمران خان نہ ہوتے تو رپورٹس کبھی سامنے نہیں آتیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری سمجھدار آدمی ہیں اور زرداری صاحب کو معلوم ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube