Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

میرےمنصوبےسےپاکستان کا قرضہ اترجائےگا،جاویدمیانداد

SAMAA | - Posted: Apr 23, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 23, 2020 | Last Updated: 6 months ago

ہمیشہ چندہ مانگنا پڑا

سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کسی نے پہلے نہیں سوچا،اس لئے ہمیشہ چندہ مانگنا پڑا۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے پاس ایسا منصوبہ ہے کہ پورے پاکستان کا قرضہ اترجائے گا۔

جمعرات کو سابق کپتان جاوید میاںداد نے احساس پروگرام کی لائیو ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قسمت میں یہ رہ گیا ہے کہ مانگتے رہو،عمران خان کرکٹ کے دور سے چندہ جمع کررہے ہیں،جو کھانے والے تھے وہ تو نکل گئے۔

جاوید میانداد نے کہا کہ کسی نے ملک کا سوچا نہیں، امید ہے کہ پاکستان اچھے ہاتھوں میں ہے،اس مشکل سے نکلیں گے۔

وزیراعظم سے انھوں نے مطالبہ کیا کہ ایک دفعہ ملاقات کرلیں،ایسا منصوبہ ہے کہ پورے پاکستان کا قرضہ اترجائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube