میانوالی: دریائے سندھ سے تین مسخ شدہ لاشیں برآمد

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2020 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Apr 21, 2020 | Last Updated: 1 year ago

میانوالی میں کالاباغ جناح بیراج پر دریائے سندھ سے 3 مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی شناخت نہ ہوسکی۔

میانوالی کے علاقہ کالاباغ میں جناح بیراج پر دریائے سندھ سے 3 مردوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کی شناخت اب تک نہیں ہو سکی۔

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال کالاباغ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نماز جنازہ ادا کر کے امانتاً سپرد خاک کر دیا جائے گا۔

تھانہ کالاباغ کی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube