Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان میں غریبوں کیلئے 10روپے میں روٹی، سالن دستیاب

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 21, 2020 | Last Updated: 5 months ago

ہوٹل مالک نے عمرہ کیلئے پیسے جمع کیے تھے

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ملتان میں ایک شخص نے غریب افراد کےلیے 10 روپے میں روٹی اور سالن دینا شروع کر دیا۔

پل شیدی لال کے 50 سالہ ہوٹل مالک انیس عباسی کہتے ہیں کہ عمرہ کےلیے پیسے جمع کیے تھے لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ کسی کے گھر کھانا نہیں پکتا تو مجھے سے چار پانچ آدمی کھانا 10 روپے کے حساب سے لے جاتے ہیں۔

شہری کا کہنا ہے کہ 10 روپے میں لوگوں کی خدمت ہو رہی ہے لہٰذا دوسرے لوگوں کو چاہئے آگے آئیں اور ثواب میں حصہ دار بنیں۔

انیس جیسے فراغ دل افراد غربت کی چکی میں پسے سفید پوش طبقہ کی مدد کر کے انہیں مشکل وقت سے نکال سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube