Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

کرتارپور، گردوارے کے گرنے والے گنبدوں کی مرمت کردی گئی

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2020 | Last Updated: 2 years ago

فوٹو: سماء ڈیجیٹل/محمد کاشف جاوید

شکر گڑھ میں دربار صاحب کرتارپور میں گردوارے کے گرنے والے گنبدوں کی دوبارہ تنصیب کر دی گئی۔

کرتار پور کے گرنتھی گوبند سنگھ کے مطابق کچھ روز قبل آندھی اور طوفان کے باعث گنبد گر گئے تھے جنہیں حکومت پاکستان بہت کم وقت میں مرمت کرکے دوبارہ لگا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان حکومت اور اداروں کے مشکور ہیں جس نے سکھ برادری کا مشکل وقت میں ساتھ دیا۔

واضح رہے کہ دربار صاحب کرتار پور میں گردوارے کے گنبد گرنے پر بھارتی میڈیا کی جانب سے واویلا کیا جا رہا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube