Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

دورانِ ہفتے اسٹاک مارکیٹ، روپے کی قدر میں بہتری

SAMAA | - Posted: Apr 18, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 18, 2020 | Last Updated: 6 months ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 798 پوائنس اضافے سے 32 ہزار 831 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 33256 اور کم ترین سطح 30927 رہی۔

ایک ہفتے میں 31 ارب روپے مالیت کے 89 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 150 ارب روپے اضافے سے 6205 ارب روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر 1.91 فیصد کےساتھ 3 روپے 22 پیسے سستا ہوا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 167.78 سے کم ہوکر 163.57 روپے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے ریلیف فنڈ اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے شرح سود 9 فیصد کیے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ اور روپے کی قدر میں بہتری آئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube