Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

فوادچوہدری نے رمضان کا چاند نظرآنےکی تاریخ بتادی

SAMAA | - Posted: Apr 17, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 17, 2020 | Last Updated: 7 months ago

کوئی ضد نہيں ہے

وزير سائنس اينڈ ٹيکنالوجی فواد چوہدری نے خبردار کرديا ہے کہ جہاں اجتماع ہوگا، وہاں کرونا کا خدشہ ہوگا۔ انھوں نے رمضان کا چاند بھی 24 اپریل کو نظر آنے کی پیش گوئی کردی۔

وزيرسائنس اينڈ ٹيکنالوجی فواد چوہدری نے  سماء کے پروگرام نيا دن ميں کرونا اور چاند کے حوالے سے گفتگو کی۔

انھوں نے بتایا کہ  کرونا وائرس کثير آباديوں کے ليے سنگين خطرہ ہوسکتا ہے،اجتماع جيسا بھی ہو، انفيکشن پھيلنے کا خدشہ ہوگا۔

رمضان کے چاند پرسوال ہوا تو فواد چوہدری نے کہا کہ  کوئی ضد نہيں ہے،24  تاريخ کو چاند نے نظرآنا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مطلع صاف ہے، سب گھروں پر ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube