Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

خان پورڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

SAMAA | - Posted: Apr 17, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 17, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اضافی پانی کا اخراج شروع

ہری پور کے خان پورڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔

ڈیم انتظامیہ کے مطابق خان پور ڈیم میں پانی کی سطح 1981.65فٹ ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1982فٹ ہے۔ پانی کی سطح بلند ہونے پر اضافی پانی کے اخراج کے لیے اسپل ویز کھول دئیے گئے  اور اسپل ویز سے 6600 کیوسک اضافی پانی کا اخراج شروع ہوگیا۔

خانپورڈیم میں پانی کی آمد992.06 کیوسک اور اخراج 155.18کیوسک ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube