Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پاکپتن، دو ماہ قبل اغواء ہونے والا بچہ بازیاب

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2020 | Last Updated: 6 months ago

پاکپتن پولیس نے انٹیلی جنس بیسز پر آپریشن کرتے ہوئے دو ماہ قبل اغواء ہونے والے بچے کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس کے مطابق 9 سالہ بچے کو اس کی والدہ نے ہی اغواء کرایا جسے 2 ماہ بعد ماں کے دوست کے گھر سے بازیاب کرا لیا۔

والدہ نے بیٹے کے اغوا کا الزام شوہر پر لگا رکھا تھا کیونکہ ملزمہ شوہرکو مقدمے کے ذریعے بلیک میل کرنا چاہتی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube