Tuesday, August 11, 2020  | 20 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی، کنٹینر میں چھپ کر مانسہرہ جانے والے مسافر زیرحراست

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کراچی ميں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے ملير ہالٹ اور حيدری ميں کارروائی کے دوران 72 مسافروں کو حراست ميں لے ليا۔

پوليس کے مطابق تمام مسافر کنٹينر اور ٹرک کے ذريعے مانسہرہ جا رہے تھے۔

حيدری ميں پوليس نے کارروائی کے دوران ٹرک کے ذريعے مانسہرہ جانے والے 36 مسافروں کو حراست ميں لے ليا۔

دوسری جانب ملير ہالٹ کے قريب کنٹينر ميں سفر کرنے والے 36 افراد کو حراست ميں لے ليا۔ مسافر چھپ کر مانسہرہ جا رہے تھے۔

پوليس نے کنٹينر اور ٹرک کے ڈرائيور اور کلنير کےخلاف مقدمہ درج کرليا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube