Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

اٹک:پولیس اورعوام کی جانب سےخون کے درجنوں عطیات جمع

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago

دکھی انسانیت کی خدمت

اٹک پولیس اور عوام نے تھيليسيما کے بچوں کے لیے خون کےعطیات دے کر دکھی انسانیت کی خدمت کی اعلی مثال قائم کردی ہے۔

لاک ڈاؤن کے سبب تھيليسيما کے مريضوں کے لئے خون کی شديد قلت کو ديکھتے ہوئے پوليس لائن اٹک ميں کيمپ لگايا گيا۔اہلکار،افسران اور سول سوسائٹی نے کارخير ميں حصہ ليا۔

ترجمان اٹک پولیس تیمورخان نے کہا کہ ڈی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر کیمپ لگایا گیا تاکہ رمضان سےپہلےاورلاک ڈاون کےدوران خون کی کمی نہ ہو۔

طبی عملے نے دردمند لوگوں کے جذبات کو خوب سراہا۔پولیس کاکہنا تھاکہ وہ کرونا اورتھیلیسمیا کےخلاف عوامی مفادمیں ہرمحاذ پرجنگ لڑنےکےلیےتیارہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube