Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان: شہریوں کےلیےصاف پانی کا حصول مشکل

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 6 months ago

فلٹریشن پلانٹس کو بھی تالے

ملتان میں شہریوں کو صاف پانی کا حصول مشکل ہوگیا۔

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون نےملتان ميں اسکولوں کو ہی نہیں بلکہ واٹر فلٹریشن پلانٹس کو بھی تالے لگا دئیے۔اسکولوں کے باہر لگے کروڑوں روپے کے واٹر فلٹریشن پلانٹس بند ہونے سے عوام کي مشکلات  بڑھ گئیں جبکہ انتظاميہ صورتحال سے بے خبر نکلی۔

سی ای اوايجوکيشن ریاض احمد نے بتایا ہے کہ کسی جگہ اگر ایسی کوئی شکایت ہے تو ہم کھلوا دیتے ہیں۔

شہر میں 100 سے زائد فلٹریشن پلانٹس بند ہونے سے صاف پانی کا حصول مشکل ہوگیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube