Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

مفتی کفایت اللہ 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

گرفتار جے یو آئی رہنما کو بدھ 15 اپریل کو علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں پولیس کی استدعا پر ان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا۔

مفتی کفایت اللہ کو گزشتہ رات منگل کو عوام میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور دفعہ 144 احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ مفتی کفایت اللہ کو تھانہ بفہ میں درج مقدمات پر گرفتار کیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube