Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مفتی کفایت اللہ گرفتار

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 4 months ago

مانسہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق تھانہ بفہ کی پولیس نے مفتی کفایت اللہ کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے، عوام میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا۔

سابق صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کےخلاف تھانہ بفہ میں مقدمات درج تھے۔

مفتی کفایت کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube