Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی، پولیس کی ہوائی فائرنگ سے خاتون چل بسی

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2020 | Last Updated: 3 months ago

کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پولیس کی ہوائی فائرنگ سے 26 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق علاقے میں راشن کے تقسیم کےلیے فلاحی تنظیمیں رجسٹریشن کر رہی تھی کہ دو گروپس کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر عوام کو گھروں کے اندر جانے کا کہا اور ہجوم کو مشتعل کرنے کےلیے ہوائی فائرنگ کر دی، جس کے باعث گھر کی کھڑکی پر موجود خاتون کو گولی لگ گئی۔

خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دم توڑ گئی۔

فائرنگ کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہوگئے اور پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیے۔ واقعے کے بعد پولیس نے ڈیوٹی پر موجود چاروں اہلکاروں کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube