پشاور تاجربرادری کا 15اپریل سے بازار کھولنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Apr 13, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 13, 2020 | Last Updated: 1 year ago

مسائل کےحل کیلئے 8رکنی کمیٹی بھی تشکیل

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے پشاور میں تاجر برادری نے حکومتی تعاون نہ ملنے پر 15 اپریل سے مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کرليا۔

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے چھوٹے تاجروں کےلیے بھی مالی پیکیج کا عندیہ دیا ہے۔

تاجر برادری کا کہنا ہے کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے اور کسی قسم کی گرانٹ کا اعلان نہ کرنے پر مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاجر برادری نے حکومت کے ساتھ مسائل کے حل کےلیے 8 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube