Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سندھ، تین درجن سے زائد اسکولوں کو نوٹس جاری

SAMAA | - Posted: Apr 13, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 13, 2020 | Last Updated: 4 months ago

سندھ حکومت نے 20 فیصد فیس کم نہ لینے اور تنخواہیں جاری کرنے پر 35 سے زائد اسکولوں کو نوٹس جاری کر دیے۔

وزارت تعلیم کی جانب سے 27 ایسے اسکولوں کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا جو فیس کم نے لینے سمیت تنخواہیں بھی جاری نہیں کر رہے تھے۔

وزیر تعلیم سعید غنی نے تمام اسکولوں سے 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔

ایک ہفتے کے دوران جواب جمع نہ کرانے والوں کےخلاف کارروائی کرکے رجسٹریشن معطل کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube