Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

سابق رکن قومی اسمبلی بابر نواز بھی کرونا وائرس کاشکار

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago

ہری پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نواز کے سابق رکن قومی اسمبلی رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہیں گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کو دو روز قبل شدید بخار اور سانس لینے میں مشکلات کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ لیا گیا جو اسلام آباد بھجوایا گیا۔

بابر نواز خان کے ٹیسٹ کا نتیجہ آج مثبت آگیا، جس کے بعد انہیں گھر پر ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے، وہ تاحال سانس لینے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CORONAVIRUS, COVID-19, PAKISTAN, IRAN, CHINA, US, ITALY, FRANCE, SPAIN, HEALTH, WHO, PM, IMRAN KHAN, HARIPUR, ABBOTABAD, KP, BABAR NAWAZ KHAN, FORMER MNA, PMLN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube