Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

احساس کفالت پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنےپر 2ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2020 | Last Updated: 2 years ago

سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں احساس کفالت پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے پر پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق احساس کفالت پروگرام کے ضلع افسر کی مدعیت میں 5 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مستحق خواتین کی رقم سے کٹوتی کر رہے تھے۔

کرونا خطرے کے پیش نظر احساس کفالت پروگرام کے ضلع میں 23 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube