Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ہری پور، گھروں پر ادویات ڈرون سے پہنچائی جارہی ہیں

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 4 months ago

ہری پور کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ٹیلی میڈیکیشن سروس شروع کردی گئی جبکہ مریضوں کو ڈرون کے ذریعے انکے گھروں پر ادویات بھی پہنچائی جا رہی ہیں۔

ڈاکٹروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں اپنی مدد آپ کے تحت ٹیلی میڈیکیشن سروس شروع کی ہے جہاں آنکھ، دل اور چائلڈ اسپیشلسٹ سمیت تمام شعبوں کے ڈاکٹرز لوگوں کو نا صرف مفت مشورے بلکہ ادویات بھی تجویز کرتے ہیں۔

صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا یہ استعمال ہری پور اور ایبٹ آباد کے علاوہ ملک کے کسی بھی شہر میں موجود نہیں ہے۔

ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع سے لوگ آن لائن سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube