ہوم   > پاکستان

وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ جائیں گے

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان 9 اپریل جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم بی ایم سی بھی جائیں گے جہاں وہ کرونا وائرس سے متعلق کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

کوئٹہ آمد پر وزیراعظم عمران خان کو گورنر ہاؤس میں کرونا وائرس سے متعلق صوبائی اقدامات پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعظم کی میڈیا نمائندوں سے بات چیت بھی متوقع ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube