ہوم   > پاکستان

پاک فوج نے بھارت کا ڈرون مار گرایا

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بھارتی ڈرون نےسنکھ سیکٹر پر خلاف ورزی کی

ترجمان پاک فوج کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ڈرون ( کوڈا کاپٹر ) کو مارگرا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک افواج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے مقام سنکھ سیکٹر پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ڈرون پاکستانی علاقے کی نگرانی کیلئے بھیجا گیا تھا۔ بھارتی فوج اس نوعیت کی خلاف ورزیاں متعدد بار کرچکی ہیں۔

پاک افواج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرون نگرانی کیلئے پاکستانی حدود میں 600 میٹر تک اندر آیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی اقدام 2003 کی جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube