ہوم   > پاکستان

خیبرپختونخوا میں بھی اسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: ٹویٹر / @KPonRise

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت نے اعلامیہ جاری کردیا۔

کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز بند کردی گئی تھیں، تاہم آج خیبرپختونخوا حکومت نے او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ او پی ڈیز کھلونے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق صوبہ بھر میں احتیاطی تدابیر کیساتھ او پی ڈیز سروسز بحال کی جارہی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 527 ہوچکی ہے جبکہ 18 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CORONAVIRUS, COVID-19, PAKISTAN, IRAN, CHINA, US, ITALY, FRANCE, SPAIN, HEALTH, WHO, PM, IMRAN KHAN, KP, HOSPITALS, OPD, LOCKDOWN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube