ہوم   > پاکستان

جڑواں شہروں کےمصروف مقامات پرسناٹے

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پہلے رونق ہی رونق ہوتی تھی

کرونا وائرس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہے۔ملک بھر میں کہیں اعلانیہ تو کہیں غیر اعلانیہ لاک ڈاؤن ہے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد کے اہم مقامات پر ہوکا عالم ہے۔ راولپنڈی کے راجہ بازار میں کبھی تِل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی،اب یہاں اداس مناظرہیں۔  مری روڑ ریل پیل کی جگہ اب ویرانیوں کے ڈیرے ہیں۔ کمرشل مارکیٹ پر پہلے رونق ہی رونق ہوتی تھی،اب راستے خالی ہیں۔

اسلام آباد کےکاروباری مرکز بلیو ایریا میں بھی اب کوئی بھولا بھٹکا ہی آتا ہے۔ لیک ویو پارک میں جہاں میلے سجے رہتے تھے، اب پارک خالی ،اورجھولے ویران ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں جہاں پارکنگ ڈھونڈنا محال ہوتا تھا،اب کوئی ادھر کا رُخ نہیں کررہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube