Tuesday, September 22, 2020  | 3 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اسدعمر کو کس نے اور کیوں ہٹایا، جہانگیر ترین نے بتادیا

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 6 months ago

سماء ٹی وی سے گفتگو

اسد عمر کو تحریک انصاف کا دماغ تصور کیا جاتا ہے مگر اقتدار میں آنے کے کچھ عرصہ بعد انہیں وزارت خزانہ سے ہٹا کر ایک ٹیکنوکریٹ حفیظ شیخ کو لاکر بٹھا دیا گیا۔ اس کے بعد انگلیاں جہانگیر ترین کی جانب اٹھنے لگی کہ انہوں نے گروہ بندی کے ذریعے پارٹی کے اندر اپنے مخالفین کو سائیڈ لائن کردیا ہے۔ گزشتہ روز جہانگیر ترین نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں اس کی وضاحت کردی اور یہ بھی بتایا کہ اسد عمر کو کس نے اور کیوں نکالا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube