ہوم   > پاکستان

الیکشن 2013: صرف چند سیٹوں پر دھاندلی ہوئی، جہانگیر ترین

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

دھاندلی کا شور کیا، گفتگو

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 کے الیکشن کے بعد ہم نے دھاندلی دھاندلی کا شور کیا مگر دھاندلی چند سیٹوں پر ہوئی۔ ہم50  فیصد حلقوں میں دوسرے نمبر پر بھی نہیں تھے اور 66 فیصد حلقوں میں 20 فیصد ووٹ بھی نہیں ملا۔

سماء ٹی وی کے اینکر پرسن ندیم ملک نے ان سے سوال کیا کہ دھاندلی نہیں ہوئی تو پھر دھرنا کیوں لیکر آئے جس پر جہانگیر ترین نے اس کو ’پارٹی پالیسی‘ کہہ کر بات گول کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube