ہوم   > پاکستان

پی آئی اے نے کنٹريکٹ پائلٹس کو ہائر کرليا

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

قومی ائرلائن (پی آئی اے) پائلٹس کے انکار کے بعد کانٹریکٹ پائلٹس کو ہائر کرلیا۔

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کنٹريکٹ پائلٹس کے ذريعے برطانیہ روانہ کر دی گئی۔ کبین کریو کو وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس بھی دی گئيں۔

ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز نے مسافروں کا طبی معائنہ کيا اور مسافروں کو ماسک بھی ديے گئے جبکہ اڑان بھرنے سے پہلے جہاز ميں اسپرے کیا گیا۔

پرواز پی کے 701 اسلام آباد سے 403 مسافروں کو مانچسٹر کےلئے روانہ ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube