ہوم   > پاکستان

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند

SAMAA | - Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سیالکوٹ پولیس نے لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کی 23 ہزار موٹر سائیکلیں بند کر دی ہیں۔

ڈی ایس پی ٹریفک مظہر فریدکا کہنا ہے کہ  صرف اسپتال اور ڈیوٹی والوں کو رعایت ہے۔ مٹر گشت کرنے والوں کی موٹرسائیکل بند کی جارہی ہیں۔ اب تک 23 ہزار موٹر سائیکلیں بند کردی ہیں۔ دو روز بعد واپس کی جاتی ہیں۔

مٹر گشت کرنے والے سختی کے باوجود باز نہیں آرہے۔ باہر گھومنے والے ایک شہری سے جب سماء کی ٹیم نے پوچھا تو جواب دیا کہ ایسے ہی باہر نکلا تھا کہ جائزہ لے سکوں۔ پولیس نے پکڑ کر موٹر سائیکل بند کر دی ہے۔ دو روز قبل موٹر سائیکل پکڑی گئی تھی آج لینے آیا ہوں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہری لاک ڈوان پر عملدرآمد کریں اور گھروں میں رہیں ورنہ ان کے خکاف قانون حرکت میں آئے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube